ٹوکیو، 24 اگست : جاپانی وزیراعظم شنزو آبے نے آج کہا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ایک ناقابل معافی حرکت ہے اور اس نے جاپان کے لئے سنگین خطرہ پیدا کردیا
ہے۔
وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے مسٹر آبے نے کہا کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ جارحانہ حرکت ہے ۔
جس سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان پہنچاہے